آزاد طبع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تکلفات سے دور، جسکی طبیعت اور فطرت پر کسی قسم کی رسوم و مذہب وغیرہ کی پابندی بارہو، بے تعصب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تکلفات سے دور، جسکی طبیعت اور فطرت پر کسی قسم کی رسوم و مذہب وغیرہ کی پابندی بارہو، بے تعصب۔